اسمارٹ فون کبھی ناکام نہیں ہوتا، لیکن کیسے؟

اسمارٹ فون کبھی ناکام نہیں ہوتا، لیکن کیسے؟

ہم اپنی جیب میں ایک سپر کمپیوٹر رکھ کر ہر روز گھومتے ہیں۔ اس کے بعد ہم موسم کے بارے جانتے ہیں، گیمز کھیلتے ہیں، تصویریں لینا، ویڈیوز بنانا، اور انٹرنیٹ براؤزنگ جیسے اہم کام کر رہے ہیں۔

بہت سے لوگ برسوں تک ایک ہی فون کا استعمال کرتے ہیں، لیکن کچھ لوگ ہر نئے ماڈل کے لیے پرانے ماڈل فروخت کرتے ہیں، اور کچھ لوگ موبائل فون میں موجود حساس معلومات کے لیک ہونے کے خوف سے انہیں فروخت نہیں کرتے۔

اکثر لوگ اپنے پرانے سمارٹ فون کو دراز یا کوڑے دان میں پھینک دیتے ہیں۔

پرانے سمارٹ فون کو کوڑے دان میں ڈالنے سے ماحول پر بہت نقصان دہ اثرات پڑ سکتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پرانے فونز کو سیکیورٹی کیمروں، الارم، ٹی وی ریموٹ، سائنسی تجربات اور دیگر طریقوں سے بہت اچھے طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔


👈 سکیورٹی کیمرہ

سکیورٹی کیمرہ

 اگر آپ کا پرانا فون اب استعمال میں نہیں ہے تو صرف ایک ایپلی کیشن کے ذریعے آپ اسے اپنے گھر کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کیمرے کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔

گوگل اور ایپل پلے اسٹور پر کئی سیکیورٹی کیمرہ ایپس موجود ہیں، جن میں سے ایک الفریڈ کہلاتی ہے۔

 اس ایپ کو اپنے پرانے فون پر انسٹال کریں۔ فون کو ایک نمایاں جگہ پر رکھیں پاور سپلائی کے ساتھ۔

 پھر الفریڈ ایپ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے نئے فون پر لاگ ان کریں پھر آپ جب اور جہاں چاہیں اپنے پرانے فون سے ریکارڈنگ دیکھیں۔


👈 گیمنگ سسٹم

گیمنگ سسٹم

 گیمنگ کنسولز PS اور Xbox کے علاوہ، بہت سارے زبردست گیمز ہیں جو آپ اپنے اسمارٹ فون پر کھیل سکتے ہیں۔

پلے اور ایپل اسٹورز پر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ہزاروں گیمز دستیاب ہیں، انہیں بس انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت ہے۔

 اگر آپ کے پاس ایک اضافی فون ہے تو آپ پُرانے فون کو گیمنگ اور نیا فون روزمرہ کے کاموں کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔


👈 ویڈیو چیٹ اور زوم کالنگ

ویڈیو چیٹ اور زوم کالنگ

 اگر آپ کے پاس زوم، فیس ٹائم، یا مائیکروسافٹ ٹیم جیسے ایپ کا استعمال بہت زیادہ ہے، تو آپ ایسا کرنے کے لیے اپنے پرانا فون استعمال کر سکتے ہیں۔

آپ یہ فون تمام گھر والوں کے ساتھ استعمال میں لا سکتے ہیں. لہذا آپ کو بار بار اپنا فون بچوں یا دوسرے افراد کے حوالے کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی. 


👈 وائرلیس ویب کیم

وائرلیس ویب کیم

 اگر آپ کے لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر میں ویب کیم نہیں ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

 آپ اپنے پرانے اسمارٹ فون کو ویب کیم کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

اس مقصد کے لیے 'ڈرائی کیم' اور ایپک کیم جیسے بہت سے سافٹ ویئر موجود ہیں، جو آپ کے اسمارٹ فون کو کمپیوٹر کے لیے ویب کیم میں بدل دیتے ہیں۔


👈 ٹی وی ریموٹ

ٹی وی ریموٹ

 بہت سے میڈیا اسٹریمنگ ڈیوائسز کے ساتھ آنے والے ریموٹ کنٹرولز اکثر کہیں کھو جاتے ہیں۔

 لیکن آپ اپنے پرانے اسمارٹ فون پر TV ریموٹ ایپ بھی انسٹال کر سکتے ہیں اور اسے دور سے استعمال کر سکتے ہیں۔

 جیسا کہ یوٹیوب ٹی وی، ایپل ٹٰی وی، ایمیزون فائر ٹی وی یا روکو جیسے آئی پی ٹی کے سیٹ اپ باکس کے لیے اپنی اپنی ایپس ہیں۔ 

 بس اس ایپ کو اپنے پرانے فون پر ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے اکاؤنٹ سے لنک کریں پھر اسے آسانی کے ساتھ ریموٹ کنٹرول کے طور پر استعمال کریں۔


👈 ای بُک ریڈر

ای بُک ریڈر

 اگر آپ بک اسٹورز کے شوقین ہیں، لیکن ایمیزون اور کنڈل جیسے مہنگے ای بُک ریڈرز کو نہیں خریدنا چاہتے، تو اپنے پرانے فون کو بطور ای بُک ریڈر طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔

فون پر Amazon Kindle یا کوئی اور eBook ریڈر ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پسندیدہ کتابوں سے لطف اندوز ہوں۔

 کامک بک ریڈرز اس مقصد کے لیے پرانے فون بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ App Store سے 'Comixology'، 'Marvel' یا اس قسم کی دوسری ڈیجیٹل کامک باکس ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔








بالوں کو جڑ سے سرے تک کالا کرنے کا بہترین نسخہ

 سفید بالوں کا تعلق عمر سے ہے، لیکن ایسا نہیں ہے۔
بالوں کو جڑ سے سرے تک کالا کرنے کا بہترین نسخہ
آج کل لڑکے اور لڑکیوں کے کم عمری میں ہی مختلف وجوہات کی بناء پر بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں لیکن وجہ کچھ بھی ہو انہیں کیمیکل ہیئر ڈائی کا استعمال کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ان کے بال جھڑنے بھی لگ جاتے ہیں۔
لیکن اب سفید بالوں کو سفید کرنے کے لیے کیمیکل رنگ کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ آج ہم آپ کو ایک ایسا لاجواب نسخہ بتانے جارہے ہیں جو آپ کے بالوں کو جڑ سے سفید بالوں کو سیاہ بنا دے گا۔


👈سفید شدہ بالوں کو سیاہ کرنے کا آسان نسخہ


👈سب سے پہلے کسی ایک برتن میں 2 گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔


👈اب اس پانی میں اخروٹ کے 8 سے 10 چھلکے ڈال کر ہلکی آنچ پر ابالیں۔


👈جب یہ اچھی طرح ابل کر اس کا رنگ بدل جائے تو اسے چھان لیں۔


👈اب اس اُبلے ہوئے پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں اور جب ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک چمچ آملہ ڈال دیں۔


👈اب اسے کسی اسپرے والی بوتل میں نکال لیں، اب روزانہ رات کے وقت بالوں پر اسپرے کریں اور صبح سر دھو لیں۔


👈اس کے استعمال سے سفید بال کچھ ہی دنوں میں جڑوں سے سرے تک سیاہ ہو جائیں گے۔

Share via WhatsApp



Nokia G21 نوکیا کا بہترین فون جو ایک بار چارج کرنے پر 72 گھنٹے تک چل سکتا ہے

 نوکیا کا بہترین فون جو ایک بار چارج کرنے پر 72 گھنٹے تک چل سکتا ہے۔
ایک-چارج-میں-72-گھنٹے-تک-چلنے-والا-نوکیا-کا-بہترین-فون-متعارف-فون

اینڈرائیڈ سے پہلے موبائل فون بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی نے نوکیا مارکیٹ میں دوبارہ اپنا مقام حاصل کرنا شروع کر دیا ہے۔

نوکیا نے حال ہی میں G20 ماڈل متعارف کرایا تھا، اسی سلسلے کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے کمپنی نے بڑی اسکرین، بہتر کیمرہ اور بہتر بیٹری بیک اپ والا فون متعارف کرایا ہے۔

Battery
نوکیا G 21 کو متعارف کرواتے ہوئے کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کی بیٹری مکمل چارج ہونے پر تین دن تک چلتی ہے۔

نوکیا نے بیٹری بیک اپ کے لیے G21 میں HMD فیچر متعارف کرایا ہے جو اس کی 5050 mAh بیٹری کی چارجنگ کی رفتار کو بڑھاتا ہے اور ساتھ ہی بیٹری کی بچت میں بھی معاون ہے۔ اور بیٹری کی بچت کی ہر سطح پر اس کی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے۔

Display Screen
 
اس Nokia G21 کا دوسرا بڑا اپ گریڈ ڈسپلے ہے۔ نوکیا جی سیریز میں پہلی بار، 6.5 انچ اسکرین کا ریفریش ریٹ 90Hz ہے۔

جس کی مدد G21 پر Netflix پر ایچ ڈی کوالٹی کی فلمیں دیکھنے کی اجازت دیتا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو، آپ ڈسپلے کے لیے اڈاپٹیو موڈ کو فعال کرنے کے لیے ریفریش ریٹ کو 60 ہرٹز تک بڑھا سکتے ہیں، جو بیٹری کو بھی بچاتا ہے۔
Picture of Nokia G21

Camera

نوکیا کمپنی نے اس نئے ماڈل کے کیمرے میں بھی اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ G21 میں مصنوعی ذہانت کے ساتھ تین کیمروں کا سیٹ اپ ہے، مین کیمرہ 50 میگا پکسل کا ہے، جس میں سپر ریزولوشن کا فیچر ہے جو اپنی تمام تر تفصیلات کے ساتھ تصاویر کو یکجا کر سکتا ہے۔

سیکنڈری کیمرہ 5 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اور 2 میگا پکسل میکرو لینس کیمرہ ہے۔

Storage / Ram

نوکیا جی 21 دو ویریئنٹ میں 4gb ram اور 64gb rom اور 4gb ram اور 128gb storage کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے لیے علیحدہ سلاٹ کے ساتھ اسٹوریج کو مزید بڑھایا جا سکتا ہے۔
OS / Software

نوکیا G21 کے لیے جدید ترین آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 12 ہے، جسے اینڈرائیڈ 13 اور 14 میں اپ گریڈ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، سیکورٹی پیچ کو تین سال تک اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔

خوش قسمتی! اس فون کو خریدنے والے صارفین کے لیے، اس میں پہلے سے ہی آڈیو اسٹریمنگ ایپ Spotify اور Express VPN انسٹال ہے اور صارفین اسے 30 دن تک مفت استعمال کر سکیں گے۔ 

Security / finger Prints

سیکیورٹی کے لیے، اس میں فنگر پرنٹ سینسر اور سائیڈ پر فیس انلاک کی تازہ ترین خصوصیت ہے۔ جس میں فیس ماسک والے صارفین کی شناخت کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔
Side picture of Nokia G21.webp

Nokia G21 Price in Pakistan

نوکیا کے ایک بیان کے مطابق یہ ماڈل جلد ہی نورڈک بلیو اور ڈسک رنگ میں 170 یورو (تقریباً 34 ہزار پاکستانی روپے) میں فروخت کے لیے دستیاب ہوگا۔

Xiaomi Redmi Note 10 Series was Leaked Again: Camera 108MP, Snapdragon 750G SoC with Punch-hole Display

 اس سال گرمیوں کے شروع میں Xiaomi's Redmi Note 9 series سامنے آئی تھی اور اب Xiaomi کا plan ہے اسے پھر سے تازہ دم کیا جائے. Redmi Note 10 پہلے ہی leak ہو چکا ہے اور اس کی مزید leaks جاری ہیں. ایک incredible phone leaker نے بتایا ہے کہ آنے والے فون میں 108MP کیمرا ہے، یہ Xiaomi فون ناقابل یقین حد تک مارکیٹ میں 108MP کے ساتھ ہوگا،پچھلے 


یہ کیمرا Xiaomi Redmi Note 10 کے ساتھ آئے گا لیکن اس model پر premium flagship نہیں ہوگی. اس لیک میں Redmi Note کے لیے Qualcomm Snapdragon 750G کا کہا گیا ہے. اس میں 5G کا موڈیم ہے اور اسے gaming کے لیے تیار کیا گیا ہے. اس میں centered hole-punch ہے اور ڈسپلے LCD کا ہی ہے. پچھلی بار بھی leaks نے ہمیں ایک نئے ڈیزائن کا Xiaomi Redmi Note 10 کا ابتدائی نظارہ ظاہر کیا تھا. اس کے درمیان والے کیمرہ پلیٹ پر ایک کروم رنگ بنی ہوئی ہے. اس سیریز میں Xiaomi مختلف editions پیش کرے گا جس میں budget friendly آپشن بھی موجود ہوں گے. 


اس فون میں MediaTek’s Dimensity 720 کا processor موجود ہے اور sub-flagship chip فائیو جی feature کے ساتھ. اسی لہاز سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس نئی سیریز کے پورے بورڈ میں 5G ہو سکتا ہے. اس Redmi Note 10 میں تین مختلف کیمروں کے ساتھ LED flash light بھی موجود ہوگی. مین کمیرے میں شاید 48Mp ہو اور اس میں 5020 mAh کی بیٹری کو کم کر 4800 mAh پر کیا گیا ہے. 


کرونا - اے میرے لخت جگر پیدا نہ ہو - محمد اشرف اعوان


کرونا - اے میرے لخت جگر پیدا نہ ہو - محمد اشرف اعوان

کرونا۔
اے میرے لختِ جِگر پیدا نہ ہو۔

کرونا ڈرامے میں رنگ بھرنے کو اے۔آر۔ واٸی کیا کم تھا کہ اب موباٸل میڈیا بھی لنگر لنگوٹ کَس کر کانوں میں شہد گھولنے لگا ہے۔

گزشتہ کٸی مہینوں سے روزی روٹی کمانے والے قدرتی ”قرنطینہ“ یعنی گھروں میں بند رہ کر کرونا سے تو شاٸید محفوظ ہو گٸے ہوں پر ایک اور مصیبت ”پیٹِینا“ یعنی پیٹ کے وائرس میں مبتلا ہونے جا رہے ہیں۔ اس وائرس کا مداوا کرنے کو امیر المومنین نے بارہ ہزار روپیہ فی خاندان دینے کا اعلان نادرا کی تصدیق سے مشروط کر کے ریوڑیاں اپنوں میں بانٹنے کا پکا اور انسان دوست بندوبست کر دیا ہے کہ مدینہ سٹیٹ بھی سر پِیٹتی نظر آتی ہے۔نادرا سے رجوع کرو تو جواب ملتا ہے کہ آپ احساس پروگرام سے استفادے کے اہل نہیں۔

چلٸیے صاحب، باکمال لوگوں کو بہتی گنگا میں اشنان کرنے، بلکہ بار بار ڈبکیاں لگانے کا نظارہ کر کے مدینہ سٹیٹ کی افادیّت پر مہرِ تصدیق تو ثبت ہوٸی ورنہ ہم تو مدینہ سٹیٹ کو اینویں ای فضول شے سمجھنے پر مصِر تھے. 

بات موبائل میڈیا کی عوامی زندگی کو محفوظ بنانے سے نکل کر کہا ں پہنچ گٸی۔ اپنوں سے رابطے کیلٸے نمبر ملاتے ہی ایک نسوانی سریلی آواز کانوں میں امرت ٹپکانے لگتی ہے۔۔۔ ”کرونا ایک جان لیوا بیماری ہے اس سے بچنے کیلٸے ہاتھوں کو کٸی بار بیس سیکنڈ تک صابن سے دھوٸیے، ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے پرہیز کیجٸے، سماجی فاصلہ( کم از کم ( 6 فٹ) برقرار رکھٸے“ وغیرہ وغیرہ۔ اس نغمہِ شیریں کو تواتر کے ساتھ سنتے سنتے طبیعت اوبھنے لگتی ہے ۔ہمارا تو خیر سے کیا بگڑے گا لمحہِ فکریہ شوہرانِ نامدار کیلٸے ہے جو روح کی پیاس بجھانے کو 6 فٹ کے فاصلے کا پلصراط عبور کرنے کی ہر تدبیر میں ناکام ہو کر ہونٹوں پر زبان پھیر کر کھسیانی ہنسی ہنسنے پر مجبور ہیں فطرتی پیاس ہلکان کٸے دیتی ہے، کنواں 6 فٹ کے فاصلے پر موجود ہے پر سماجی فاصلے کا نادر شاہی حکم دیوار بن گیا ہے، اختلاط تو دور کی بات ہے چھونے تک کی پابندی ہے۔ 

شنید (سنی سنائی) ہے کہ فطرت سے اغماض (در گزر کرنا) کرنا باؤلے پن کے مرض میں مبتلا کرتا ہے گھروں کے قرنطینے میں بند شوہر کرونا سے بچ بھی گٸے تو باٶلے پن کے وائرس سے ہلاکت کے دہانے پر پہنچ سکتے ہیں۔ الاماں والحفیظ۔

خواتین بھی موبائل پر کرونا سے بچنے کا م.متذکرہ (بیان کیا ہوا) انتباہ (باخبری) سنتی ہی ہیں اب شکمِ مادر (رحم) کے محفوظ قرنطینے میں دنیائے آب و گِل میں آنے کے منتظر بچے اس پیغام کو سننے کے بعد محفوظ قرنطینے سے غیر محفوظ اور مہلک قرنطینے میں نہ آنے پر بضد ہوٸے تو لاکھوں نومولود قبل از ولادت ہی قافلہِ رفتگان (گئے ہوئے یا مرے ہوئے لوگ) سے جا ملیں گے۔

 ایسے میں شوکت تھانوی مرحوم شدت سے یاد آئے جو بیروزگاری اور کساد بازاری (لین دین یا بازار کی سرگرمی میں کمی) کے اس دور میں اپنے نو مولود سے اپیل کرتے نظر آتے ہیں کہ” اے میرے لختِ جگر پیدا نہ ہو“ تو صاحبانِ حل و عقد (دیکھ بھال کا نظام ) اس سماجی فاصلے کے پل کو منہدم (گراہوا مسمار) کرنے اور کرونا سے بچنے کی اس نا معقول شرط کو ختم کر کے گھروں میں مقیّد (قیدی) شوہر حضرات کی دلچسپی کے حیات آفریں مواقع کی فراہمی میں معاونت فرماٸیں بصورتِ دیگر نو مولودگان کے علاوہ مستقبل میں نقش و نگارِ دہر میں آمد کی منتظر روحوں کے ”بَین“ سے جہانِ رنگ و بو کے خدو خال مسخ (شکل یا حلیے کا بگاڑ) ہو کر کوٸی اور ہی جہان تخلیق پا جانے کا خدشہ ہے جس میں کرونا سے بھی خوفناک وائرس وجود میں آ کر عالمِ انسانیت کی تباہی کا باعث بن جاٸیگا۔

مدینہ سٹیٹ کے داعیان (بلانے والے) کیلٸے لمحہِ فکریہ ہے کہ اتنی تدابیر کے بعد کوٸی کوٸی نادانستہ خامی خدا نخواستہ کرونا کے مزید پھیلاٶ کا باعث نہ بن جاٸے۔ مساجد میں نمازیوں کے درمیان فاصلے کی تجویز کو خود پر بھی لاگو کریں جب بھاری بھرکم کابینہ سر جوڑکے بیٹھتی ہے تو کرونا کو شکار کیلٸے بہترین موقع فراہم کرتی ہے ہر چند بھاری بھرکم فردوس عاشق اعوان کے اخراج سے کچھ وسعت پیدا ہوٸی ہے پر پھر بھی کرونا کو گھس بیٹھنے میں ان کا یوں سر جوڑ کے بیٹھنا دعوت دے سکتا ہے اس پر مزید یہ کہ جلوس بھی کرونا کو کھل کر کھیلنے کے مواقع فراہم کر سکتے ہیں یا یہ سمجھ لیا جائے کہ کرونا بھی خدا پرست ہے جو صرف مساجد میں اللہ کے پیاروں سے ملاقات کو پسند کرتا ہے۔

موجودہ نا اہل حکمرانوں کی نیکنامی میں شدّ و مد (دھوم دھام) سے رطب السان اے۔آر۔واٸی کو اس مدح سراٸی سے فرصت ملے تو کرونا کرونا کے کھیل کے علاوہ کسی تعمیری سوچ کا بھی مظاہرہ کریں ورنہ بصورتِ دیگر ارشاد بھٹی اور صابر شاکر جیسے میراثی ادارے کی اچانک موت اور خلیفة المسلمین کی جگ ہنساٸی (جس چیز پر دنیا ہنسے) میں بس آخری کِیل ٹھونکا ہی چاہتے ہیں اس چنڈال چوکڑی (چند لوگوں کا شرارت کرنا) میں ایک اور بقراط غلام حسین کی شمولیّت ادارے کو منطقی انجام (کسی شہ یا عمل کا نتیجہ) تک پہنچانے میں کلیدی (اہم) کردار ادا کر سکتی ہے۔ نفرت اور تعصب کا برملا پر چار کرنے سے قومی وحدت تو متاثر ہو ہی گی پر ان کے جگاٸے آتش فشاں میں خود ان کے اور ان کے ہمہ وقتی ممدوح یعنی امیر النومنین کے بھسم ہونے کے بھی 100% چانسز ہیں کہیں تماشا لگاتے لگاتے خود ہی تماشا نہ بن جاٸیں۔
وَ مَا عَلینا اِلّا البلاغ۔
محمد اشرف اعوان۔

Selfie Ik Khatter Naak Khail | clickpersky

آپ کی شخصیت Your Personality

دوست بنانا اوردوسروں پر اثرانداز ہونا بھی ایک ارٹ ہے۔ کچھ لوگ ایسے جو ہر باطن سےآراستہ ہوتے ہیں کہ ان کے لئے یہ کام آسان ہوتا ہوہے، مگر سب نہیں ہوتے۔ میں آپ کے ساتھ چند ایسی باتیں شیئر کر رہا ہوں جن کو آپ آزما کر دیگھیں۔ مجھے امید ہے کے جلد ہی آپ کی شخصیت میں وہ مقناطیسیت پیدا ہو جائے گی جو دوسروں کے لئے آپ میں کشش کا باعث بنے گی بہت سے دوست بنانا آسان ہوجائے گا۔    Read in English

Personality
Personality

=>  اگر آپ کی خواہش ہے کے لوگ آپ میں دلچسپی لیں تو صرف خواہش سے کام نہیں چلے گا۔ اس کے لئے آپ کو بھی دوسروں میں دلچسپی لینی ہو گی۔ وہ بھی مصنوعی نہیں بلکے خلوص آمیز۔

=>  آپ خلوص دوسروں کی ذات میں دلچسپی لیں لوگ پھر آپ میں بھی دلچسپی لینے لگیں گے۔

=>  دوسروں پر اثر انداز ہونے کے لئے دوسری کام کی بات یہ ہے کہ جب کوئی کچھ کہہ رہا ہو تو قطع کالامی سے گریز کریں۔ اسے توجہ سے سنیں۔ یہی نہیں بلکہ کوشش کریں کہ دوسرا اپنے بارے میں آپ کو بتائے۔ غور سے دوسروں کی بات سنیں۔ اچھے سامع کو سبھی پسند کرتے ہیں۔

=>  اموما لوگوں میں عادت ہوتی ہے کہ وہ زیادہ تر اپنےحساب سے بولتے ہیں۔
اپنی بات کرتے ہیں یہ طریقہ اثر انداز ہونے میں حائل ہوجاتا ہے جب بھی بولیں تو موضوع سخن ایسا رکھیں جو آپ کے مخاطب کی پسند کا ہو۔ جس میں مخاطب کے لئے دلچسپی ہو۔

=>  کوشش کریں کے اپنے مخاطب کو یہ احساس دلا سکیں کہ وہ کوئی غیر اہم فرد نہیں ہے۔ مخاطب سے اس طرح بات کریں کہ جیسے وہ واقعی کوئی اہم شخص ہے۔ اس کام خلوص کا عنصر ہونا چاہئے۔ اسے احساس دلائیں کے آپ کی نگاہ میں اس کی وقعت  اور احترام ہے۔

=>  محفلوں میں عام طور پر بحث و مباحثہ ہونے لگتا ہے لوگ ایسے موقعوں پر بہت جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ مگر یہ نہیں جانتے کے ایسے موقع پر سب سے پہتر طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہر قسم کی بحث سے گریز کیا جائے۔

=>  کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنی عقلیت کا مظاہرہ کرنے سے کبھی نہیں جوکتے اور اس بات کا مظاہرہ کرتے ہیں کہ انہیں بہت  کچھ آتا ہے۔ آچھا طریقہ یہ ہے کہ اس بات کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ جتایا نہ جائے۔ زیادہ علم ہونا اچھی بات ہے مگر اسے جتانے میں نقصان ہے۔

=>  ہو آدمی کی اپنی رائے ہوتی ہے۔ یہ اچھی بھی ہوسکتی ہے اورغلط بھی۔ دوسروں کی بات کو مسترد کرنے سے بچیں۔ ظاہر کریں کہ آپ کو اس کی رائے کا آحترام ہے۔ کسی بھی شخص سے یہ بات ہرگز نہ کہیں کہ وہ غلط کہہ رہا ہے۔

=>  غلطی ہر آدمی سے ہوتی مگر اپنی غلطی کو کم ہی لوگ تسلیم کرتے ہیں۔ یہ روش اچھی نہیں ہوتی۔ درست طریقہ یہ ہے کہ جب آپ پر ظاہر ہو کے آپ نے کوئی غلطی کردی ہے تو اسے تسلیم کرلیں۔ یہ بڑائی کی علامت ہے۔

=>  اگر دل میں یہ خواہش ہو کہ آپ کے خیالات کا آثبات کیا جائے تو اس کے لئے عمدہ طریقہ یہ ہے کہ بات کا آغاز دوستانہ انداز میں کریں جارحانہ انداز میں نہیں۔

=>  دوسروں پر اثر انداز ہونے والے میں ایک بات دیکھی گئی ہے کہ ہمیشہ ہر معاملے کو دوسرے کی نگاہ  سے دیکھتا ہے۔ آپ بھی یہ طریقہ اپنائیں۔ دوسروں کے نقطہ نظر کو بھی ضرور زہن میں رکھیں۔

=>  ہر شخص کے کچھ خیالات ہوتے ہیں، کچھ نظریات ہوتے ہیں، کچھ خواہشات ہوتی ہیں۔ ان کے ساتھ اپنے رویہ ہمدرانہ رکھیں۔ انہیں بے پروائی سے جھڑکیں نہیں۔

=>  دوسروں پر اثر انداز ہونے کے لئے اپنے خیالات کو ڈرمائی انداز میں پیش کریں۔

=>  دوسروں پر نقطہ چینی کے دو طریقے ہوتے ہیں۔ برائے راست اور بلاواسطہ۔ اچھا طریقہ یہ ہے کہ ان کی نشان دہی بلاواسطہ طریقہ سے کی جائے۔

=>  کسی فرش پر نقطہ چینی کرنی ہوتو ایک دم سے نہ شروع ہو جائیں۔ اس کا چھا طریقہ یہ ہے کہ پہلے خود کچھ اپنی غلطیوں کے بارے میں کہیں اس کے بعد دوسروں پر نقطہ چینی کریں۔

=>  حکم دینے کا ایک طریقہ سبھی جانتے ہیں۔ مگر اچھا طریقہ یہ ہے کہ کوئی حکم نہ دیں بلکہ کچھ سوالات کریں۔

=>  جب بھی کوئی شخص اچھا کام کرتادکھائی  دے چاہے وہ معمولی ساہی کیوں نہ ہو۔ اس کی تعریف میں بخل سے کام نہ لیں۔ تعریف کریں، تعریف دل کھول کر کریں اور ایمانداری سےکریں۔

=>  ہمت افزائی کرنے والے کو خاص پسند کیا جاتا ہے۔ کسی سے کوئی غلطی ہو جائے تو شرمندگی سے اسے بچائیں۔ کچھ ایسی باتیں کریں جس سے اس کی کوتاہی معمولی محصوص ہو اور دوسرے کے  اندر یہ احساس ابھرے کہ یہ غلطی باآسانی درست کی جا سکتی ہے۔

=>  یہ چند بہت آسان سی باتیں ہیں۔ انہیں زہن نشین کرلیں۔ اپنی عام اور روز مرہ کی زندگی ان پر عمل کر کے دیکھیں۔ آپ جلد ہی نظر آئے گا کہ عوام میں، لوگوں کے درمیان، گھر یا آفس ہر جگہ آپ کو تحسینی انداز سے دیکھا جارہا ہے۔

=>  لوگ اچھے ساتھی چاہتے ہیں۔ یہ نکتے ایسے ہیں کہ ان پر تھوڑی سی کوشش سے عمل کر کے آپ جلد لوگوں کے  دلوں میں گھر کر سکتے ہیں۔ دوست بنانا آسان کام نہیں اس لئے دوست بنانا پڑتا ہے۔ تو آج ہی ان باتوں پر عمل شروع کریں۔

اگر یہ ارٹیکل آپ کو آچھا لگا ہے تو اسے اپنے دوستوں اور عزیزوں تک زرور پہچادیں۔


 

Closure of Mobile Services - Urdu

موبائل سروسز کی بندش۔۔۔۔                                                      Read in English

حکومت پاکستان کی جانب سے گزشتہ برسوں میں معتدد بار سیلولر سروسز معطل کر کے واقعات پیش آئے، مگر اس امر کا آغاز دسمبر 2009ء سے ہوا، جب اورکوہاٹ کے شہروں میں پر تشدد واقعات سے بچنے کے لیے سیلولر سروسز معطل کردی گئیں۔ اور پھر موبائل نیٹ ورک بندش کا باقاعدہ آغاز 2012ء عیدالفطر کے موقعے پر ہوا، جب سیکوریٹی رسک کی بئنیاد پر یہ سروسز معطل کی گئیں، اس حکمت عملی کو کام یاب اس لحاظ سے کہا جا سکتا ہےکے اس موقعے پر ملک میں کوئی ناخوش گوار واقعہ پیش نہیں آیا، لیکن عمومی طور پر صاریفین کافی تشویش اور پریشانی میں مبتلا رہے۔ 2013ء کے انتخابات کے بعد نئی حکومت نی بھی مکمل تو نہیں لیکن جزوی طور پر اسی حکمت عملی کو ضرور اپنایا۔ موبائل نیٹ ورک پر کتنی بار بابندی لگائی گئی، یہ جاننے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اور ٹیلی کام کو آپریڑز سے رابطہ کیاگیا،مگر معلومات کے "خفیہ" ہونے کے پیش نطر سرکاری اعدادوشمار فراہم نہیں کیے گئے۔ بہرحال حکومت نے موبائل نیٹ ورکس کب، کہا اور کس وقت معطل کیے، ایک ٹائم لائن پیش خدمت ہے۔ 

     23 مارچ 2012ء: 

          یوم پاکستان کے موقعے پر بلوچستان میں موبائل فون سروسز معطل کردی گئیں۔

    14 اپریل تا 29 اپریل 2012ء:

          گلگت میں مخدوش صورت حال کے باعث 25 دن موبائل سروسز بند رہی۔ 

   14 اگست 2012ء:

          بلوچستان کی صوبائی حکومت کی درخواست پر یوم آزادی کے موقعے پر کوئٹہ اور اس کے اطراف میں سیلولر سروسز معطل رکھی گئیں۔

     19 اگست 2012ء

           عیدالفطر کے موقعے پر ملک کے مختلف شہروں میں موبائل نیٹ ورکس معطل کردیئے گئے۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ، ملتان اور ملک کے دیگر حصوں میں موبائل سروسز 12 سے 15 گھنٹے بندرہیں، اور ان سروسز کی معطلی سے ٹیلی کام سیکٹر، ڈھائی سے تین بلین روپے سے محروم ہوگیا اور حکومت بھی 500 ملین روپے کے ٹیکسز وصول نہ کرسکی۔

     21 ستمبر 2012ء:

          یوم عشق رسولﷺ کے موقے پر حکومت نے ناخوش گوار واقعات کی روک تھام کے لیےکراچی سمیت 16 شہروں میں 18 گھنٹوں کے لی سیلولر سروسز بند رکھیں۔

     24 مئی 2013ء:

           اسلامآباد اور پنڈی میں چین کے وزیراعظم، لی کیانگ کی امد کے موقعے پر سیل فون سروسز بند کردی گئیں۔ جڑواں شہروں میں لگائی گئی اس بندش کا دورانیہ صبح 10 بجے سے دوپہر دو بجے تک تھا۔

     14 اور 15 نومبر 2013ء:

           یوم عاشور کے موقعے پر حکومت سندھ اور وفاقی حکومت کی جانب سے عاشورہ پر سیکیوریٹی خدشات پے پیش نظر 80 سے بھی زائد شہروں میں 10 سے زائد گھنٹوں لے لیے موبائل سروسز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔

     14 جنوری 2014 ء:

           کراچی سمیت سندھ اور ملک کے متعدد شہروں میں موبائل نیٹ ورکس بند کردیئے گئے۔ خیبر پختون خواں میں 13 جنوری کی درمیانی شب ہی سے موبائل سروسز معطل کردی گئیں۔ اس بندش کا دورانیہ بھی 12 گھنٹے سے زیادہ تھا۔


Read Binary in Urdu

 Dear All
               I am going to show you how to reading binary system in URDU let see.

سب سے پہلے آپ کوئی بھی بائنری نمبر سلکٹ کرلیں مثال کے طور پر101010


اس کے بعد آپ نے ضرب دینا ہے ہر ایک نمبر کو 2 سے جو اس کے اوپر پاور ہے، اور یاد رہے کے بائنری نمبرز ہمیشہ Right to left  کی جاتی ہے۔



ایک ساتھ مل کر تمام نتائج کو شامل کریں. کی دائیں سے بائیں چلتے ہیں۔

 ہمارے پاس جواب آیا۔۔۔۔۔۔

0 × 20 = 0   
1 × 21 = 2   
0 × 22 = 0   
1 × 23 = 8
  
   0 × 24 = 0  
1 × 25 = 32
Total = 42



اس چیز کو سمجھنے کے لیے ہم ایک اور طریقہ کار کا استعمال کریں گے




اب آپ کوئی بھی Binary number pic کرلیں چلو ہم 101 کو استعمال کرتےہیں۔ یہاں میں کچھ طریقکار دے رہا ہوں جو Different formats میں ہیں I thing یہ بہت آسان ہے سمجھنے کے لیے۔۔۔

  • 101= (1X2) power of 2 + (0X2) power of 1 + (1X2) power 0
  • 101= (2X2) + (0X0) + (1)
  • 101= 4 + 0 + 1
  • 101= 5
یہاں سفر (0) کوئی نمبر نہیں ہے مگر جو value لگائی گئی ہے اسے لازمی نوٹ کریں۔
 چلو ہم ایک اور Example لے لیتے ہیں 00101010




 اب ہم اسے پڑہیں گے Right to left ایک ہی slot میں values doubled ہو رہی ہیں، پہلے دائیں سے عدد کی value ہے 1 اور دوسرے عدد کی ہے 2 پھر ہے 4, and so on....

اسی طرح   0x2=2, 2x2=4, 2x4=8, 2x8=16, 2x16=32.
اور جب ہم ان values کو جمع کرتے ہیں تو ہمارے پاس جواب آتا ہے 42 let see

2+8+32             



اسی طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئےآپ ہوجائیںگے کے Binary کو Decimal  میں اور Decimal کو Binary میں آسانی سے تبدیل کرسکتے ہیں۔

 آپ کی پریکٹس کے لیے ۔۔۔۔۔

ext ASCII Binary
 n/a   chr(0)   00000000 
 n/a   chr(1)   00000001 
 n/a   chr(2)   00000010 
 n/a   chr(3)   00000011 
 n/a   chr(4)   00000100 
 n/a   chr(5)   00000101 
 n/a   chr(6)   00000110 
 n/a   chr(7)   00000111 
 n/a   chr(8)   00001000 
 n/a   chr(9)   00001001 
 n/a   chr(10)   00001010 
 n/a   chr(11)   00001011 
 n/a   chr(12)   00001100 
 n/a   chr(13)   00001101 
 n/a   chr(14)   00001110 
 n/a   chr(15)   00001111 
 n/a   chr(16)   00010000 
 n/a   chr(17)   00010001 
 n/a   chr(18)   00010010 
 n/a   chr(19)   00010011 
 n/a   chr(20)   00010100 
 n/a   chr(21)   00010101 
 n/a   chr(22)   00010110 
 n/a   chr(23)   00010111 
 n/a   chr(24)   00011000 
 n/a   chr(25)   00011001 
 n/a   chr(26)   00011010 
 n/a   chr(27)   00011011 
 n/a   chr(28)   00011100 
 n/a   chr(29)   00011101 
 n/a   chr(30)   00011110 
 n/a   chr(31)   00011111 
     chr(32)   00100000 
 !   chr(33)   00100001 
 "   chr(34)   00100010 
 #   chr(35)   00100011 
 $   chr(36)   00100100 
 %   chr(37)   00100101 
 &   chr(38)   00100110 
 '   chr(39)   00100111 
 (   chr(40)   00101000 
 )   chr(41)   00101001 
 *   chr(42)   00101010 
 +   chr(43)   00101011 
 ,   chr(44)   00101100 
 -   chr(45)   00101101 
 .   chr(46)   00101110 
 /   chr(47)   00101111 
 0   chr(48)   00110000 
 1   chr(49)   00110001 
 2   chr(50)   00110010 
 3   chr(51)   00110011 
 4   chr(52)   00110100 
 5   chr(53)   00110101 
 6   chr(54)   00110110 
 7   chr(55)   00110111 
 8   chr(56)   00111000 
 9   chr(57)   00111001 
 :   chr(58)   00111010 
 ;   chr(59)   00111011 
 <   chr(60)   00111100 
 =   chr(61)   00111101 
 >   chr(62)   00111110 
 ?   chr(63)   00111111 
 @   chr(64)   01000000 
 A   chr(65)   01000001 
 B   chr(66)   01000010 
 C   chr(67)   01000011 
 D   chr(68)   01000100 
 E   chr(69)   01000101 
 F   chr(70)   01000110 
 G   chr(71)   01000111 
 H   chr(72)   01001000 
 I   chr(73)   01001001 
 J   chr(74)   01001010 
 K   chr(75)   01001011 
 L   chr(76)   01001100 
 M   chr(77)   01001101 
 N   chr(78)   01001110 
 O   chr(79)   01001111 
 P   chr(80)   01010000 
 Q   chr(81)   01010001 
 R   chr(82)   01010010 
 S   chr(83)   01010011 
 T   chr(84)   01010100 
 U   chr(85)   01010101 
 V   chr(86)   01010110 
 W   chr(87)   01010111 
 X   chr(88)   01011000 
 Y   chr(89)   01011001 
 Z   chr(90)   01011010 
 [   chr(91)   01011011 
 \   chr(92)   01011100 
 ]   chr(93)   01011101 
 ^   chr(94)   01011110 
 _   chr(95)   01011111 
 `   chr(96)   01100000 
 a   chr(97)   01100001 
 b   chr(98)   01100010 
 c   chr(99)   01100011 
 d   chr(100)   01100100 
 e   chr(101)   01100101 
 f   chr(102)   01100110 
 g   chr(103)   01100111 
 h   chr(104)   01101000 
 i   chr(105)   01101001 
 j   chr(106)   01101010 
 k   chr(107)   01101011 
 l   chr(108)   01101100 
 m   chr(109)   01101101 
 n   chr(110)   01101110 
 o   chr(111)   01101111 
 p   chr(112)   01110000 
 q   chr(113)   01110001 
 r   chr(114)   01110010 
 s   chr(115)   01110011 
 t   chr(116)   01110100 
 u   chr(117)   01110101 
 v   chr(118)   01110110 
 w   chr(119)   01110111 
 x   chr(120)   01111000 
 y   chr(121)   01111001 
 z   chr(122)   01111010 
 {   chr(123)   01111011 
 |   chr(124)   01111100 
 }   chr(125)   01111101 
 ~   chr(126)   01111110 
 n/a   chr(127)   01111111 
Text ASCII Binary
 n/a   chr(127)   01111111 
 €   chr(128)   10000000 
 n/a   chr(129)   10000001 
 ‚   chr(130)   10000010 
 ƒ   chr(131)   10000011 
 „   chr(132)   10000100 
 …   chr(133)   10000101 
 †   chr(134)   10000110 
 ‡   chr(135)   10000111 
 ˆ   chr(136)   10001000 
 ‰   chr(137)   10001001 
 Š   chr(138)   10001010 
 ‹   chr(139)   10001011 
 Œ   chr(140)   10001100 
 n/a   chr(141)   10001101 
 Ž   chr(142)   10001110 
 n/a   chr(143)   10001111 
 n/a   chr(144)   10010000 
 ‘   chr(145)   10010001 
 ’   chr(146)   10010010 
 “   chr(147)   10010011 
 ”   chr(148)   10010100 
 •   chr(149)   10010101 
 –   chr(150)   10010110 
 —   chr(151)   10010111 
 ˜   chr(152)   10011000 
 ™   chr(153)   10011001 
 š   chr(154)   10011010 
 ›   chr(155)   10011011 
 œ   chr(156)   10011100 
 n/a   chr(157)   10011101 
 ž   chr(158)   10011110 
 Ÿ   chr(159)   10011111 
     chr(160)   10100000 
 ¡   chr(161)   10100001 
 ¢   chr(162)   10100010 
 £   chr(163)   10100011 
 ¤   chr(164)   10100100 
 ¥   chr(165)   10100101 
 ¦   chr(166)   10100110 
 §   chr(167)   10100111 
 ¨   chr(168)   10101000 
 ©   chr(169)   10101001 
 ª   chr(170)   10101010 
 «   chr(171)   10101011 
 ¬   chr(172)   10101100 
 ­   chr(173)   10101101 
 ®   chr(174)   10101110 
 ¯   chr(175)   10101111 
 °   chr(176)   10110000 
 ±   chr(177)   10110001 
 ²   chr(178)   10110010 
 ³   chr(179)   10110011 
 ´   chr(180)   10110100 
 µ   chr(181)   10110101 
 ¶   chr(182)   10110110 
 ·   chr(183)   10110111 
 ¸   chr(184)   10111000 
 ¹   chr(185)   10111001 
 º   chr(186)   10111010 
 »   chr(187)   10111011 
 ¼   chr(188)   10111100 
 ½   chr(189)   10111101 
 ¾   chr(190)   10111110 
 ¿   chr(191)   10111111 
 À   chr(192)   11000000 
 Á   chr(193)   11000001 
 Â   chr(194)   11000010 
 Ã   chr(195)   11000011 
 Ä   chr(196)   11000100 
 Å   chr(197)   11000101 
 Æ   chr(198)   11000110 
 Ç   chr(199)   11000111 
 È   chr(200)   11001000 
 É   chr(201)   11001001 
 Ê   chr(202)   11001010 
 Ë   chr(203)   11001011 
 Ì   chr(204)   11001100 
 Í   chr(205)   11001101 
 Î   chr(206)   11001110 
 Ï   chr(207)   11001111 
 Ð   chr(208)   11010000 
 Ñ   chr(209)   11010001 
 Ò   chr(210)   11010010 
 Ó   chr(211)   11010011 
 Ô   chr(212)   11010100 
 Õ   chr(213)   11010101 
 Ö   chr(214)   11010110 
 ×   chr(215)   11010111 
 Ø   chr(216)   11011000 
 Ù   chr(217)   11011001 
 Ú   chr(218)   11011010 
 Û   chr(219)   11011011 
 Ü   chr(220)   11011100 
 Ý   chr(221)   11011101 
 Þ   chr(222)   11011110 
 ß   chr(223)   11011111 
 à   chr(224)   11100000 
 á   chr(225)   11100001 
 â   chr(226)   11100010 
 ã   chr(227)   11100011 
 ä   chr(228)   11100100 
 å   chr(229)   11100101 
 æ   chr(230)   11100110 
 ç   chr(231)   11100111 
 è   chr(232)   11101000 
 é   chr(233)   11101001 
 ê   chr(234)   11101010 
 ë   chr(235)   11101011 
 ì   chr(236)   11101100 
 í   chr(237)   11101101 
 î   chr(238)   11101110 
 ï   chr(239)   11101111 
 ð   chr(240)   11110000 
 ñ   chr(241)   11110001 
 ò   chr(242)   11110010 
 ó   chr(243)   11110011 
 ô   chr(244)   11110100 
 õ   chr(245)   11110101 
 ö   chr(246)   11110110 
 ÷   chr(247)   11110111 
 ø   chr(248)   11111000 
 ù   chr(249)   11111001 
 ú   chr(250)   11111010 
 û   chr(251)   11111011 
 ü   chr(252)   11111100 
 ý   chr(253)   11111101 
 þ   chr(254)   11111110 
 ÿ   chr(255)   11111111