Be a Computer Genius

We all feel that we know everything about PCs however this doesn't essentially imply that you're a PC virtuoso. You must be ready to buckle down consistently with a specific end goal to genuinely turn into a wizard behind the PC. Perused this clickpersky article to realize what it takes to genuinely turn into a PC virtuoso!


1 

Initially, you ought to take in the nuts and bolts of PC equipment. Open up your PC and look at the internals. Next, you ought to find out about PC working frameworks; Windows/Linux/Android/Mac. On the off chance that you have a companion who is great with PCs, don't hesitate to ask him/her for tips or clarifications on specific segments on the PC or working framework that you are pondering about.


2 

Go to the Internet and sort in something on Google like "computers for beginners" or go to the store and purchase the book, "PCs for Dummies". The greater part of your inquiries regarding PCs can be replied on the PC utilizing Google. On the off chance that you can't discover your answer on Google, take a stab at counseling online discussions or person to person communication sites, for example, StackOverFlow.


3 

Explore different avenues regarding what you know and accordingly realize what you don't have a clue.

Be a Computer Genius - Clickpersky
Be a Computer Genius - Clickpersky
4 

Study programming dialects, for example, HTML, JavaScript, PHP, SQL,Visual essential and Java. Each PC virtuoso knows no less than maybe a couple programming dialects. What's more at any rate, you ought to know HTML.


5 

Take PC classes at your secondary school, junior college, or university.


6 

Investigate everything with your PC and endeavor to gain some new useful knowledge each time that you get behind the PC.


Your Personality

Making friends is an art to influence others. Some are equipped with every spirit that got word makes it easier for them, but most do not. I'm going to share with you a few things which you see Experiment. I hope soon you will be the person who created the Magnetism others will be attracted to many of you will make it easier to make friends.

=> If you wish to take an interest in you just wish people would not work. For this you will need to take an interest in others. They cant be artificially degrading sincerity.



=> Your sincere interest in people of other races will take you interested in.



=> To influence others to do the other thing that if someone is saying to refrain from keeping apart. Listen to it carefully. I do not tell you about the other one. Listen carefully to others. Like all good listener.

Your Personality
Your Personality

=> Generally, people have a habit in that they mostly speak their calculations.

His talk is coming to influence the way you speak when addressing the topic of your choice word to keep it. Be of interest to the audience.


=> Try to remind his audience that he is not an important person. Said that such a man as he really is important. This should be an element of sincerity. To give it a meaningful and respectful of your eye.



=> Parties seems to be the general debate on such occasions have demonstrated enthusiasm. I know it's a better way to mark the kind of discussion that happens to be avoided.



=> Some people have the habit that he never shied from rationalism to demonstrate and show that this is too much. It is the best way to be sure. Be expressed. Knowledge is good, but to express it in more damage.


=> Everyone has their own opinion. It can also be good to his parents. Avoid the rejection of others. Show that you respect his opinion. Anyone not say that he is wrong.



=> Error occurs every man, but few admit their mistake. This course is not good. Appear on the right way when you make a mistake, you have to accept it. It is a sign of greatness.



=> If you desire to be sure that your thoughts excellent way for him to speak in a friendly way and not aggressive.



=> To influence others who have seen one thing that has always looked the other case. Join this way too. Must also keep in mind the perspective of others.



=> There are some ideas for each person, there are some theories, there are some desires. Keep yourself with them unsympathetic. Not rebuke them carelessly



=> To influence others to present their views in a dramatic manner.



=> There are two ways of Criticism on others. Direct and indirect. Good way to identify indirect method.



=> If someone should point to a sudden start. That's how it tasted first say something about your mistakes then lift the finger at others.



=> We all know a way of ordering. But do not let the fact that there is no good way to some questions.


=> Whenever a man does a good job, why not see whether they are minor. Do not be stingy in his praise. Sign praise generously and honestly.



=> The particular choice is encouraged. If a mistake save him from embarrassment. Some of the things which fall within the ordinary sense, and it emerged that the error can be corrected easily.


=> These are a few simple things. They should keep in mind. And follow their normal daily life and see them. You'll soon see that people, between people, home or office style is seen everywhere you paid.


=> They want good partner. The point is that these are complied with as little effort you can quickly home in the hearts of people. Making friends is not easy to befriend. If things start the process today.




      

  If you liked this article you tell your convey it to their friends and relatives.



How should eat diet - غزا کس طرح کھانی چاہیے

کھانا ہمیشہ آہستہ آہستہ اور اچھی طرح کھانا چاہیے۔ تاکہ ہل لقمہ لعاب دہن میں حل ہو جائے۔ اس سے کھانا ہضم کی شکایت اکثر محض لقمہ چبا کر کھانے سے دور ہوجاتی ہے۔ ایک وایتی مقولہ ہے کہ

Drink Your Meals and Eat Your Water 
     "ہمیں اپنی غزا کے سیال حصوں کو کھانے کی چیزوں کی طرح استعمال کرنا چاہیے اور ٹھوس حصوں کو پینا چاہیے۔"

          اسے مراد یہ ہے کہ کھانے کی چیزوں کو اس قدر چبانا چاہیے کہ وہ سیال ہو کر خودبخود حلق سے اتر جائیں اور پینے چیزوں کو کھانے کی چیز کی طرح آہستہ آہستہ پینا چاہیے۔ ایک یوپین ڈاکٹر کا مقولہ ہے۔
     "اگر مجھے کوئی شخص یہ کہے کے ہضم کے بارے میں کسی ایک ہدایت کا زکر کرو توبلاشبہ میں غزا کو چبا چبا کر کھانے کی ہدایت کروں گا۔"

How should eat diet - غزا کس طرح کھانی چاہیے
How should eat diet - غزا کس طرح کھانی چاہیے
        غزا کو چبا چبا کر کھانے سے جہاں غزا بہتر طریق پر ہضم ہو کر جزو بدن پنتی ہے، وہاں ہضم کی کوئی خرابی ظاہر نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ چبا چبا کر کھانے میں غزا کی مقدار کی ضرورت پڑتی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ کھانے کی بہت سی مقدار کو جلد جلد نگل لیتے ہیں، غزا کی زیادہ مقدار نقصان پہنچائے بغیر نہیں رہ سکتی۔ زندگی کو پڑھانے کے لیے غزا کو کم کرنا ضروری ہے
  
           کھانے زیادہ گرم ہونا چاہیے نہ زیادہ سرد۔ بہت گرم کھانے اور مشروبات سے معدہ ڈھیلا ہوجاتاہے اور اس کی قوتیں تحلیل ہوجاتی ہیں اور اگر کھانا زیادہ سرد ہو تواسے ہضم کرسے سے پہلے معدے کی بہت سی قوت اور حرارت اسے گرم کرنے میں صرف ہوجاتی ہے۔ کھانے کی ساتھ زیادہ سرد پانی پینا اور بھی برا ہے، کیونکہ پانی کی ٹھنڈک اور اس کی زیادتی دونوں باتیں معدے کو ازیت پہنچاتی اور ہضم میں فتور پیدا کرتی ہیں۔

آپ کی شخصیت Your Personality

دوست بنانا اوردوسروں پر اثرانداز ہونا بھی ایک ارٹ ہے۔ کچھ لوگ ایسے جو ہر باطن سےآراستہ ہوتے ہیں کہ ان کے لئے یہ کام آسان ہوتا ہوہے، مگر سب نہیں ہوتے۔ میں آپ کے ساتھ چند ایسی باتیں شیئر کر رہا ہوں جن کو آپ آزما کر دیگھیں۔ مجھے امید ہے کے جلد ہی آپ کی شخصیت میں وہ مقناطیسیت پیدا ہو جائے گی جو دوسروں کے لئے آپ میں کشش کا باعث بنے گی بہت سے دوست بنانا آسان ہوجائے گا۔    Read in English

Personality
Personality

=>  اگر آپ کی خواہش ہے کے لوگ آپ میں دلچسپی لیں تو صرف خواہش سے کام نہیں چلے گا۔ اس کے لئے آپ کو بھی دوسروں میں دلچسپی لینی ہو گی۔ وہ بھی مصنوعی نہیں بلکے خلوص آمیز۔

=>  آپ خلوص دوسروں کی ذات میں دلچسپی لیں لوگ پھر آپ میں بھی دلچسپی لینے لگیں گے۔

=>  دوسروں پر اثر انداز ہونے کے لئے دوسری کام کی بات یہ ہے کہ جب کوئی کچھ کہہ رہا ہو تو قطع کالامی سے گریز کریں۔ اسے توجہ سے سنیں۔ یہی نہیں بلکہ کوشش کریں کہ دوسرا اپنے بارے میں آپ کو بتائے۔ غور سے دوسروں کی بات سنیں۔ اچھے سامع کو سبھی پسند کرتے ہیں۔

=>  اموما لوگوں میں عادت ہوتی ہے کہ وہ زیادہ تر اپنےحساب سے بولتے ہیں۔
اپنی بات کرتے ہیں یہ طریقہ اثر انداز ہونے میں حائل ہوجاتا ہے جب بھی بولیں تو موضوع سخن ایسا رکھیں جو آپ کے مخاطب کی پسند کا ہو۔ جس میں مخاطب کے لئے دلچسپی ہو۔

=>  کوشش کریں کے اپنے مخاطب کو یہ احساس دلا سکیں کہ وہ کوئی غیر اہم فرد نہیں ہے۔ مخاطب سے اس طرح بات کریں کہ جیسے وہ واقعی کوئی اہم شخص ہے۔ اس کام خلوص کا عنصر ہونا چاہئے۔ اسے احساس دلائیں کے آپ کی نگاہ میں اس کی وقعت  اور احترام ہے۔

=>  محفلوں میں عام طور پر بحث و مباحثہ ہونے لگتا ہے لوگ ایسے موقعوں پر بہت جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ مگر یہ نہیں جانتے کے ایسے موقع پر سب سے پہتر طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہر قسم کی بحث سے گریز کیا جائے۔

=>  کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنی عقلیت کا مظاہرہ کرنے سے کبھی نہیں جوکتے اور اس بات کا مظاہرہ کرتے ہیں کہ انہیں بہت  کچھ آتا ہے۔ آچھا طریقہ یہ ہے کہ اس بات کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ جتایا نہ جائے۔ زیادہ علم ہونا اچھی بات ہے مگر اسے جتانے میں نقصان ہے۔

=>  ہو آدمی کی اپنی رائے ہوتی ہے۔ یہ اچھی بھی ہوسکتی ہے اورغلط بھی۔ دوسروں کی بات کو مسترد کرنے سے بچیں۔ ظاہر کریں کہ آپ کو اس کی رائے کا آحترام ہے۔ کسی بھی شخص سے یہ بات ہرگز نہ کہیں کہ وہ غلط کہہ رہا ہے۔

=>  غلطی ہر آدمی سے ہوتی مگر اپنی غلطی کو کم ہی لوگ تسلیم کرتے ہیں۔ یہ روش اچھی نہیں ہوتی۔ درست طریقہ یہ ہے کہ جب آپ پر ظاہر ہو کے آپ نے کوئی غلطی کردی ہے تو اسے تسلیم کرلیں۔ یہ بڑائی کی علامت ہے۔

=>  اگر دل میں یہ خواہش ہو کہ آپ کے خیالات کا آثبات کیا جائے تو اس کے لئے عمدہ طریقہ یہ ہے کہ بات کا آغاز دوستانہ انداز میں کریں جارحانہ انداز میں نہیں۔

=>  دوسروں پر اثر انداز ہونے والے میں ایک بات دیکھی گئی ہے کہ ہمیشہ ہر معاملے کو دوسرے کی نگاہ  سے دیکھتا ہے۔ آپ بھی یہ طریقہ اپنائیں۔ دوسروں کے نقطہ نظر کو بھی ضرور زہن میں رکھیں۔

=>  ہر شخص کے کچھ خیالات ہوتے ہیں، کچھ نظریات ہوتے ہیں، کچھ خواہشات ہوتی ہیں۔ ان کے ساتھ اپنے رویہ ہمدرانہ رکھیں۔ انہیں بے پروائی سے جھڑکیں نہیں۔

=>  دوسروں پر اثر انداز ہونے کے لئے اپنے خیالات کو ڈرمائی انداز میں پیش کریں۔

=>  دوسروں پر نقطہ چینی کے دو طریقے ہوتے ہیں۔ برائے راست اور بلاواسطہ۔ اچھا طریقہ یہ ہے کہ ان کی نشان دہی بلاواسطہ طریقہ سے کی جائے۔

=>  کسی فرش پر نقطہ چینی کرنی ہوتو ایک دم سے نہ شروع ہو جائیں۔ اس کا چھا طریقہ یہ ہے کہ پہلے خود کچھ اپنی غلطیوں کے بارے میں کہیں اس کے بعد دوسروں پر نقطہ چینی کریں۔

=>  حکم دینے کا ایک طریقہ سبھی جانتے ہیں۔ مگر اچھا طریقہ یہ ہے کہ کوئی حکم نہ دیں بلکہ کچھ سوالات کریں۔

=>  جب بھی کوئی شخص اچھا کام کرتادکھائی  دے چاہے وہ معمولی ساہی کیوں نہ ہو۔ اس کی تعریف میں بخل سے کام نہ لیں۔ تعریف کریں، تعریف دل کھول کر کریں اور ایمانداری سےکریں۔

=>  ہمت افزائی کرنے والے کو خاص پسند کیا جاتا ہے۔ کسی سے کوئی غلطی ہو جائے تو شرمندگی سے اسے بچائیں۔ کچھ ایسی باتیں کریں جس سے اس کی کوتاہی معمولی محصوص ہو اور دوسرے کے  اندر یہ احساس ابھرے کہ یہ غلطی باآسانی درست کی جا سکتی ہے۔

=>  یہ چند بہت آسان سی باتیں ہیں۔ انہیں زہن نشین کرلیں۔ اپنی عام اور روز مرہ کی زندگی ان پر عمل کر کے دیکھیں۔ آپ جلد ہی نظر آئے گا کہ عوام میں، لوگوں کے درمیان، گھر یا آفس ہر جگہ آپ کو تحسینی انداز سے دیکھا جارہا ہے۔

=>  لوگ اچھے ساتھی چاہتے ہیں۔ یہ نکتے ایسے ہیں کہ ان پر تھوڑی سی کوشش سے عمل کر کے آپ جلد لوگوں کے  دلوں میں گھر کر سکتے ہیں۔ دوست بنانا آسان کام نہیں اس لئے دوست بنانا پڑتا ہے۔ تو آج ہی ان باتوں پر عمل شروع کریں۔

اگر یہ ارٹیکل آپ کو آچھا لگا ہے تو اسے اپنے دوستوں اور عزیزوں تک زرور پہچادیں۔