(Hindi Urdu) - How to Create a new YouTube channel using your Google account on Android - Technical Grad


یوٹیوب پر چینل بنانے کے لیے 
اپنی یوٹیوب ایپ کو اوپن کریں

Watch Video 📹 👆
اوپر سیدھے ہاتھ پر سائن ان آکون پر کلک کریں

سائن ان پر کلک کریں.

اب یہاں پر آپ کی جی میل آئی ڈی شو ہو رہی ہے اُس پر کلک کریں.

اگر جی میل آئی ڈی شو نہیں ہو رہی تو یہاں اور پلس کے آئی کون پر کلک کریں اور سائن ان کر لیں. 

پروفائل پکچر پر کلک کریں. 

یور چینل پر کلک کریں

اور کریٹ چینل پر کلک کردیں. 

مبارک ہو آپ نے کامیابی کے ساتھ اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے. 

نیکسٹ ویڈیو میں ہم سیکھیں گے کہ یوٹیوب چینل پر ویڈیو اپلوڈ کیسے کی جاتی ہے. 

اب تک کے لیے اتنا ہی ملتے ہیں جلد ہی اک اور نیو ویڈیو کے ساتھ اپنا خیال رکھیں اللہ حافظ.