میری چاہت میرے جذبے کشمیر کی نظر!!!
چلو مناتے ہیں پھر سے کشمیر کا دن آیا ہے....
لہو کے رنگ میں ڈوبی ہوئی شمشیر کا دن آیاہے
فضا میں جسکی مہکتی تھیں خوشبوئیں ہر سو
انہیں فضاؤں میں بکھرے ہوئے بارود کا دن آیا ہے
جہاں شفاف جھرنوں کے کبھی نغمے بکھرتے تھے
وہاں آہ و بکا، آنسو، تڑپ اور خوف چھایا ہے
جہاں پتھر کے نیچے پھول کھلتے سبز باغوں میں
وہاں کے پھول سے بچوں پہ بھی آسیب آیا ہے
جہاں پر حسن و نگ و نور کی بارات ہوتی تھی
وہاں شہزادیوں کی عِصمتوں پہ حرف آیا ہے
جہاں پریاں اترتی تھیں بہار یں رقص کرتی تھیں
وہاں کی خاک پہ بھی خون کا ہی رنگ چھایا ہے
جہاں پربت، چناروں میں کبھی آذانیں گونجی تھیں
وہاں کی بہتی ندیوں پہ بھی اب کافر کا سایہ ہے.
Kashmir day Poetry - Kashmir day Poetry in urdu - Kashmir day urdu poetry - Farhan Voice
Follow on 👇
YouTube : https://youtube.com/c/FarhanVoice
Facebook : https://www.facebook.com/FarhanVoice786/
Likee: https://l.likee.video/p/DbYP1j
TikTok : https://vm.tiktok.com/ZSJVrKeap/
Snack Video : http://sck.io/WdaF2fiM
#farhanvoice
kashmir day poetry in urdu, kashmir day,kashmir day status, kashmir day poetry whatsapp status, kashmir, kashmir day whatsapp status, kashmir solidarity day, 5 february kashmir day,kashmir solidarity day 5 february 2022, new kashmir day whatsapp status, kashmir solidarity day 2022, kashmir whatsapp status,kashmir status whatsapp, kashmir day whatsapp status 2022, whatsapp status kashmir day, Farhan Voice
Post a Comment