بالوں کو جڑ سے سرے تک کالا کرنے کا بہترین نسخہ

 سفید بالوں کا تعلق عمر سے ہے، لیکن ایسا نہیں ہے۔
بالوں کو جڑ سے سرے تک کالا کرنے کا بہترین نسخہ
آج کل لڑکے اور لڑکیوں کے کم عمری میں ہی مختلف وجوہات کی بناء پر بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں لیکن وجہ کچھ بھی ہو انہیں کیمیکل ہیئر ڈائی کا استعمال کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ان کے بال جھڑنے بھی لگ جاتے ہیں۔
لیکن اب سفید بالوں کو سفید کرنے کے لیے کیمیکل رنگ کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ آج ہم آپ کو ایک ایسا لاجواب نسخہ بتانے جارہے ہیں جو آپ کے بالوں کو جڑ سے سفید بالوں کو سیاہ بنا دے گا۔


👈سفید شدہ بالوں کو سیاہ کرنے کا آسان نسخہ


👈سب سے پہلے کسی ایک برتن میں 2 گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔


👈اب اس پانی میں اخروٹ کے 8 سے 10 چھلکے ڈال کر ہلکی آنچ پر ابالیں۔


👈جب یہ اچھی طرح ابل کر اس کا رنگ بدل جائے تو اسے چھان لیں۔


👈اب اس اُبلے ہوئے پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں اور جب ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک چمچ آملہ ڈال دیں۔


👈اب اسے کسی اسپرے والی بوتل میں نکال لیں، اب روزانہ رات کے وقت بالوں پر اسپرے کریں اور صبح سر دھو لیں۔


👈اس کے استعمال سے سفید بال کچھ ہی دنوں میں جڑوں سے سرے تک سیاہ ہو جائیں گے۔

Share via WhatsApp



Post a Comment