How many bananas can a person eat in a day | NewsDay | Clickpersky


How many bananas can a person eat in a day




ایک شخص دن میں کتنے کیلے کھا سکتا ہے؟

 دوستو کیلے دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے پھلوں میں سے ہے اور اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ہر سال 18 ملین ٹن کیلوں کی فروخت ہوتی ہے۔
یہ پھل پوٹاشیم اور پیسٹین (جو فائبر کی ایک قسم ہے) سے بھرپور ہے اور اس کے ذریعے سے ہی جسم کو میگنیشیم، وٹامن سی اور بی سِکس 6 بھی ملتے ہیں۔
مگر دوستو کیا آپ نے کبھی سنا کہ ایک دن میں بہت زیادہ کیلے کھانا خطرناک ہوسکتا ہے بلکہ یہ تصور بھی موجود ہے کہ بیک وقت 6 سے زیادہ کیلے کھانے موت کا باعث بھی بن سکتا ہے، کیا یہ واقعی درست بات ہے؟

جیسا اوپر لکھا جاچکا ہے کہ کیلے دنیا کے مقبول ترین پھلوں میں سے ہے جو صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند بھی ہے تو آخر کچھ لوگ سے خطرناک کیوں سمجھتے ہیں؟

درحقیقت کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ کیلے میں موجود پوٹاشیم ایسا جز ہے جو موت کی وجہ بھی بن سکتا ہے، یعنی 6 کیلوں کے ذریعے اتنا پوٹاشیم بدن میں بن جاتا ہے جو موت کا ذریعہ بننے کے لیے کافی ہے۔

تو پوٹاشیم کتنا خطرناک جز ہے؟ ویسے تو یہ زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہے جو کہ جسم کے ہر خلیے میں ہوتا ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق خلیے کے افعال کے لیے پوٹاشیم برقی رو بنانے میں مدد ملتی ہے، یہ دل کی دھڑکن کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ لبلبے سے انسولین کے اخراج کو حرکت میں لاکر بلڈشوگر کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ بلڈپریشر کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔
اور دوسری طرف جسم میں پوٹاشیم کی مقدار بہت کم یا زیادہ ہونے سے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوجاتی ہے، پیٹ میں درد، قے اور ہیضے جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اب جہاں تک بات ہے کیلوں سے جسم میں پوٹاشیم کی مقدار بڑھنے کی تو ماہرین کے مطابق کیلوں سے ایسا ہونا تقریباً ناممکن ہے۔
حقیقت میں پوٹاشیم کی سطح بڑہانے اور دل کی حرکت روکنے لیے ایک فرد کو تقریباً دن بھر میں 400 کیلے کھانے ہوں گے اور ایسا کرنا ممکن نہیں، تو یہ پھل مہلک نہیں ہے بلکہ صحت کے لیے بہت مفید ہے۔
بالغ افراد کو روزانہ 3500 ایم جی پوٹاشیم کا جز بدن میں بنانے کا کہا جاتا ہے جاتا ہے جبکہ ایک کیلے میں یہ مقدار 450 ایم جی موجود ہوتی ہے، تو ایک وقت میں ایک صحت مند فرد ساڑھے 7 کیلے کھا سکتا ہے جس کے بعد بتائی گئی لمنٹ پوری ہوجاتی ہے۔
مگر ماہرین کہتے ہیں کہ زیادہ پوٹاشیم والی غذاﺅں کا استعمال کرنا گردوں کے امراض والے افراد کے لیے خطرناک ہیں جن کا یہ عضو زیادہ کام نہیں کرسکتا تو دوران خون میں موجود پوٹاشیم کو جارج کرنا اس کے لیے ممکن نہیں ہوتا، جو جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔
کیلوں کو حد میں رہ کر کھایا جائے تو کسی قسم کے مضر اثرات نہیں ہوتے تاہم اگر ایک وقت میں بہت زیادہ مقدار میں کھایا جائے تو سردرد اور غنودگی ہو سکتی ہے۔
اسی طرح کیونکہ یہ میٹھا پھل ہے تو اسے زیادہ کھانے پر دانتوں کی صفائی کاخاص خیال نہ رکھنا دانتوں کی فرسودگی اور ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ سکتاہے جبکہ اس پھل میں مناسب مقدار میں پروٹین یا فیٹ نہیں، لہذا آپ کا جسم غذائیت سے محروم رہ سکتا ہے۔

فوائد

دل کی صحت

کیلے دل کے لیے اچھے ثابت ہوتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ان میں موجود پوٹاشیم ہوتاہے اور دل کے افعال کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے اور اسی طرح سوڈیم یا نمکیات نہ ہونے کے برابر ہے تو یہ شریانوں کو ہائی بلڈ پریشر سے بھی تحفظ دیتا ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات پتا چلی کہ کیلے میں موجود پوٹاشیم شریانوں کے لیے فائدہ مند ہے اور ان کے اکڑنے یا سکڑنے کے خطرے کو کم کرتا ہے جس سے ہارٹ اٹیک یا فالج جیسے امراض سے تحفظ ملتا ہے۔

ڈپریشن کے خلاف بھی مفید

کیلوں میں موجود ٹرائیپٹوفن نامی یہ جز جسم میں جاکر سیروٹونین میں بدل جاتا ہے جو مزاج پر خوشگوار اثرچھوڑتا ہے، اسی طرح وٹامن بی 6 نیند کو بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے جبکہ میگنیشم پٹھوں کو سکون پہنچاتا ہے۔

نظام ہاضمہ بہتر اور موٹاپے میں کمی
فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کیلے قبض سے تحفظ فراہم کرتا ہیں جبکہ وٹامن بی 6 ذیابیطس ٹائپ ٹو کا شکار ہونے سے بچانے میں مدد دینے کے ساتھ ساتھ موٹاپے میں کمی لاتا ہے، کیونکہ اس میں قدرتی مٹھاس موجود ہوتی ہے اور پیٹ کو جلد بھر دیتا اور بے وقت منہ چلانے کی عادت پر بھی قابو پانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ورزش
جسمانی توانائی کی بحالی اور الیکٹرولائٹس کے باعث کیلے ورزش کرنے والے لوگوں کے لیے انرجی ڈرنکس سے زیادہ موثر ثابت ہوتے ہیں۔

آنکھوں کی نطر بینائی
صرف گاجر ہی نہیں بلکہ کیلے بھی بینائی میں بہتری کے لیے مفید ہے، اس پھل میں کم لیکن نمایاں مقدار میں وٹامن اے ہوتا ہے جو بینائی کے تحفظ کے لیے ضروری جز ہے، یہ عام بینائی کو صحت مند رہنے اور رات کی بینائی میں بہتری لانے والا ایک پھل ہے۔

ہڈیاں
کیلے ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے بھی مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، ایک تحقیق کے مطابق کیلوں میں ایک جز 

Fructooligosaccharides

 موجود ہے جو معدے میں موجود صحت کے لیے فائدہ مند بیکٹریا کی نشوونما بڑھاتا ہے اور جسم کی کیلشیئم جذب کرنے کی صلاحیت کو بہتر کرتا ہے۔


 کینسر کا علاج


کچھ شواہد سے عندیہ ملتا ہے کہ اعتدال میں رہ کر اس پھل کو کھایا جائے تو گردوں کے کینسر سے تحفظ مل سکتا ہے۔ ایک تحقیق میں کہا گیا کہ جو لوگ پھلوں اور سبزیوں کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں، ان میں گردوں کے کینسر کا خطرہ چالیس فیصد تک کم ہوتا ہے، اور اسی حوالے سے کیلے بہت مفید ہیں ترین ہر ہفتے چار سے چھ کیلے کھانا گردوں کے کینسر کے ۔
خطرے کو کم کرنے کے لیے بہت ہیں

حمل
ایک برطانوی طبی جریدے دی رائل سوسائٹی میں شائع ایک تحقیق کے مطابق کیلے میں موجود پوٹاشیم حاملہ خواتین کے ہاں لڑکوں کی پیدائش میں مدد فراہم کرسکتا ہے، اسی تحقیق کے دوران 740 خواتین کا جائزہ بھی لیا گیا اور یہ معلوم ہوا کہ حمل 
سے قبل زیادہ مقدار میں پوٹاشیم کو کھانے سے لڑکوں کی پیدائش ممکن ہو سکتی ہے


کانگو کریمین فیور- Crimean-Congo fever

Crimean-Congo fever | Clickpersky

 Congo virus was found in most African countries and South America, but has reached in other countries.
Congo virus is spread by flies or grow the tick wild animals, it is way more sheep, goat, cow, buffalo or other animals to move rapidly to another. It also goes a contagious disease, the animal becomes infected by touching or touching tick virus is transmitted to humans, or even pass the virus to their use of the materials used.
Tick virus if it moves to cut animals Care of Congo and human bite marks, but also to the virus.


کانگو کریمین فیور- Crimean-Congo fever
کانگو کریمین فیور- Crimean-Congo fever



Symptoms.After five, six days after the virus enters the body begins to show signs of flu, such as lighter fever, symptoms of pain, headache, vomiting, nausea, body weakness last five to seven days. Hunger is ends. Is vomiting, nausea becomes severe weakness continues to be patient and go small rash on the whole body, come out blisters in the mouth, like gum bleeding. After two days seem to lower blood clot, nose even goes up blood, has a severe lack of platelets the patient's body, causing the condition worsens, the higher hemorrhagic into the patient's body so death the risk will increase.

Precautions

Congo necessary precautions to stay safe from viruses. Those livestock rearing cattle on the farm or to take care of the cleaning, wash their bodies. The use of animal medicines and tick spray, so any animal's body or not fly. Cover the body mask and gloves on hand for more precaution in the face of the beast and go throw all the clothes from the smoke masks and gloves.
     Wash hands frequently, spray the hire, the daily wash and body spray repeat. 

  

 


کانگو کریمین فیور

کانگو وائرس زیادہ تر افریقی ممالک اور جنوبی امریکہ میں پایا جاتا تھا، لیکن اب دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی پہنچ چکا ہے۔

کانگو وائرس جنگلی مکھی یا جانوروں پر پلنے والے چیچڑ کے ذریعے پھیلتا ہے، یہ زیادہ طر بھیڑ، بکری، گائے، بھینس یا دوسرے مویشیوں میں ایک دوسرے میں تیزی سے منتقل ہو جاتا ہے۔ اسے چھوت کا مرض بھی کہا جاتاہے، کیونکہ متاثرہ جانور کو چھونے یا ہاتھ لگانے سے چیچڑ کے ذریعے وائرس انسانوں میں منتقل ہوجاتا ہے, یا انکی استعمال کی گئی اشیاء کو استعمال کرنے سے بھی وائرس منتقل ہو جاتا ہے۔
وائرس والے چیچڑ جانور کو کاٹے تو اسے کانگو منتقل ہوجاتا ہے اور اگر انسان کو پراہ راست بھی کاٹ لے توبھی وائرس منتقل ہوجاتاہے۔

کانگو کریمین فیور- Crimean-Congo fever
کانگو کریمین فیور- Crimean-Congo fever


علامات۔
وائرس کے جسم میں داخل ہونے کے پانچ، چھ دن بعد فلو کی علامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں، جیسا کہ ہلکا ہلکا بخار،جسم میں درد، سردرد، قے، متلی، نقاہت کی علامات پانچ سے سات دن رہتی ہیں۔ بھوک بالکل ختم ہوجاتی ہے۔ قے، متلی لگاتار رہنے سے شدید کمزوری ہوجاتی ہے، مریض کو پورے جسم پر چھوٹے سرخ دانے نکل جاتے ہیں، منہ میں چھالے نکل آتے ہیں، مسوڑھوں سے خون آنے لگتا ہے۔ ایک دو روز بعد جلد کے نیچے خون جمنے لگتاہے، ناک سے بھی خون بہنے لگ جاتاہے، مریض کے جسم میں پلیٹلٹس کی شدید کمی ہوجاتی ہے، جس کے باعث حالت بگڑجاتی ہے، مریض کے جسم میں جتنا زیادہ ہمجرج ہوگا اتناہی موت کا خطرہ بڑھ جائے گا۔

احتیاطی تدابیر

کانگو وائرس سے محفوظ ہہنے کے لئے احتیاط ضروری ہے۔ مویشی پالنے والے لوگ چاہے فارم ہو یا گھر پر مویشی پالنے ہوں ان کی صفائی کا بہت خیال رکھیں، ان کے جسم کو دھوئیں۔ جانوروں کی اُدویات اور سپرے کا استعمال کریں تاکہ جانور اور کے جسم پر کسی قسم کا ٹک یا مکھی نہ لگے۔ مزید احیتاط کے لئے ہاتھ پر دستانے منہ پر ماسک اور جسم کو دھانپ کر جانور کے پاس جائیں اور بعد میں تمام کپڑے الگ سے دھوئیں اور دستانے ماسک پھینک دیں۔

ہاتھوں کو باربار دھوئیں، تمام باڑے میں سپرے کریں، جانورکے جسم کو بھی روزانہ دھوئیں اور سپرے کریں۔











How should eat diet

Should always eat food slowly and thoroughly. Hill may be the solution in the saliva is swallowed. I often just digest this morsel of food from food is chewed

 A traditional maxim that..  "Drink Your Meals and Eat Your Water"
    "We like diet foods sections of the fluid and solid parts should drink should be used."

How should eat diet- Clickpersky
How should eat diet- Clickpersky

 It means so much to chew foods should be fluid go down automatically throat like something to eat and drink things should drink slowly. Is the motto of a European doctor.
    "If I say to a person's digestive mentioning about a recipe, then of course the food in the diet will chew chewing."

Chew chewing diet digest food better diet where the body part is matrimony, there's a digestive disorder is not displayed. Also chewing chewing food intake in diet is needed. Many of us eat very small amount of skin are swallowed, can not live without harming food overdose. Life must reduce food to teach.
Should not eat more cold than warm. Food and drink more cold water is too bad, because the water cooling and rape, harassment, both gastrointestinal and digestive defuse that.


Healthy Eating

Clickpersky
1. Get however much of your sustenance as could reasonably be expected from a mixture of totally natural nourishment. These incorporate foods grown from the ground. Anyway they likewise incorporate meat, fish, poultry and eggs that haven't been transformed. As such, when purchasing sustenance at the business sector, concentrate on things that have not been cooked, arranged or modified in any capacity. Chestnut rice over white rice. Entire grains over refined grains. You're much better off eating two fruits than drinking the same 27 grams of sugar in an eight-ounce glass of squeezed apple. 

Healthy Eating clickpersky
Healthy Eating clickpersky
1b. Eat softly prepared nourishment less frequently. You're not going to make everything yourself. Pasta, for case, will be purchased officially arranged. You're not going to granulate your own particular flour or concentrate your own oil. These are intended to be eaten alongside natural sustenance, yet attempt to eat less of them. 

1c. Eat vigorously transformed sustenance even less frequently. There's minimal amazing proof that even the most transformed nourishment's are risky. Be that as it may keep your utilization of them to a base, on the grounds that they can make it too simple to stuff in calories. Such nourishment's incorporate bread, chips, treats and cereals. In epidemiological studies, vigorously handled meats are regularly connected with more regrettable well being results, yet that confirmation ought to be brought with a grain of salt (not truly), as I've expounded on some time recently.

2. Eat however much home-cooked nourishment as could be expected, which ought to be arranged by 1. Eating at home permits you to dodge prepared fixings all the more effectively. It permits you full control over what you eat, and permits you to pick the flavors you lean toward. You're considerably less liable to stuff yourself senseless on the off chance that you eat home-cooked sustenance. I'm not saying this is simple. Behavioral change takes redundancy and practice. It likewise, shockingly, requires some serious energy. 

3. Utilization salt and fats, including margarine and oil, as required in sustenance planning. Things like salt and fat aren't the adversary. They are frequently important in the readiness of wonderful, fulfilling nourishment. The key here is control. Use what you require. Flavoring is regularly what makes vegetables taste great. Try not to be anxious about them, yet don't run insane with them either. 

4. When you do eat out, attempt to eat at eateries that take after the same principles. In a perfect world, you ought to eat at eateries that are making the majority of their things from totally natural nourishment's. Parts and heaps of eateries do. Take after Rule 1 even while out to supper. Some transforming will be fine, yet attempt to keep it to a base.

5. Drink basically water, however some liquor, espresso and different refreshments are fine. As I've called attention to in the recent past, you can discover a study to demonstrate that everything either counteracts or causes tumor — liquor and espresso included. Be that as it may my take is that the prevalence of confirmation backings the incorporation of a moderate utilization of most refreshments. 

6. Treat all drinks with calories in them as you would liquor. This incorporates each beverage with calories, including milk. They're fine with some restraint, yet keep them to a base. You can have them in light of the fact that you like them, yet you shouldn't devour them as though you require them. 

7. Eat with other individuals, particularly individuals you think about, as frequently as could reasonably be expected. This has advantages even outside those of nourishment. It will make you more inclined to cook. It will doubtlessly make you eat all the more gradually. It will likewise make you upbeat. 

I've abstained from treating any nourishment like the villain. Numerous nourishment specialists do, and it may turn out they're correct, yet right now I think the jury is still out. I've thus attempted not to instruct you to abstain from anything totally. My experience lets me know that aggregate restraint seldom lives up to expectations, despite the fact that accounts exist to bolster that practice. I think you'll see that numerous different weight control plans and suggestions work under these tenets. These are substantially more adaptable and, I trust, sensible than what some may endorse. 

These standards are unpretentiously attempting to persuade you to be more aware of what you're eating. It's excessively simple nowadays to expend more than you might suspect you are, or more than you truly require, particularly when eating out. I've discovered that its difficult to tell any one individual the amount they ought to be eating. Individuals have differing necessities, and its essential for every one of them to listen to their bodies to know when they ought to eat, and when they ought to stop.

How should eat diet - غزا کس طرح کھانی چاہیے

کھانا ہمیشہ آہستہ آہستہ اور اچھی طرح کھانا چاہیے۔ تاکہ ہل لقمہ لعاب دہن میں حل ہو جائے۔ اس سے کھانا ہضم کی شکایت اکثر محض لقمہ چبا کر کھانے سے دور ہوجاتی ہے۔ ایک وایتی مقولہ ہے کہ

Drink Your Meals and Eat Your Water 
     "ہمیں اپنی غزا کے سیال حصوں کو کھانے کی چیزوں کی طرح استعمال کرنا چاہیے اور ٹھوس حصوں کو پینا چاہیے۔"

          اسے مراد یہ ہے کہ کھانے کی چیزوں کو اس قدر چبانا چاہیے کہ وہ سیال ہو کر خودبخود حلق سے اتر جائیں اور پینے چیزوں کو کھانے کی چیز کی طرح آہستہ آہستہ پینا چاہیے۔ ایک یوپین ڈاکٹر کا مقولہ ہے۔
     "اگر مجھے کوئی شخص یہ کہے کے ہضم کے بارے میں کسی ایک ہدایت کا زکر کرو توبلاشبہ میں غزا کو چبا چبا کر کھانے کی ہدایت کروں گا۔"

How should eat diet - غزا کس طرح کھانی چاہیے
How should eat diet - غزا کس طرح کھانی چاہیے
        غزا کو چبا چبا کر کھانے سے جہاں غزا بہتر طریق پر ہضم ہو کر جزو بدن پنتی ہے، وہاں ہضم کی کوئی خرابی ظاہر نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ چبا چبا کر کھانے میں غزا کی مقدار کی ضرورت پڑتی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ کھانے کی بہت سی مقدار کو جلد جلد نگل لیتے ہیں، غزا کی زیادہ مقدار نقصان پہنچائے بغیر نہیں رہ سکتی۔ زندگی کو پڑھانے کے لیے غزا کو کم کرنا ضروری ہے
  
           کھانے زیادہ گرم ہونا چاہیے نہ زیادہ سرد۔ بہت گرم کھانے اور مشروبات سے معدہ ڈھیلا ہوجاتاہے اور اس کی قوتیں تحلیل ہوجاتی ہیں اور اگر کھانا زیادہ سرد ہو تواسے ہضم کرسے سے پہلے معدے کی بہت سی قوت اور حرارت اسے گرم کرنے میں صرف ہوجاتی ہے۔ کھانے کی ساتھ زیادہ سرد پانی پینا اور بھی برا ہے، کیونکہ پانی کی ٹھنڈک اور اس کی زیادتی دونوں باتیں معدے کو ازیت پہنچاتی اور ہضم میں فتور پیدا کرتی ہیں۔