گیمرز کےلیے خوشخبری - Clickpersky

گیمرز کےلیے خوشخبری - Clickpersky

آج کل ٹیکنالوجی کی دُنیا میں graphics card کی اہمیت سے کوئی بھی انکار نہیں کریگا کیونکہ اگر آپ designing کرتے ہیں یا game کھیلتے ہیں کمپیوٹر پر تو آپکو ایک عدد بہترین گرافک کارڈ کی ضرورت پڑنے والی ہے۔

پچھلے کچھ سالوں سے مارکیٹ میں crypto currency mining کی وجہ سے مارکیٹی قیمتیں کافی حد تک بڑھ چکی تھی لیکن اب حال ہی میں چین کی حکومت نے اندرونی و بیرونی کریپٹو کرنسی کی خرید و فروخت پرجب پاندی عائد کی تو اس پابندی کی وجہ سے گرافک کارڈ کے مارکیٹ ریٹس میں کافی حد تک کمی دیکھنے میں آئی۔

چین نے چینی باشندوں کو کرپٹو کرنسیوں کی مارکیٹنگ یا کرپٹو کاروباری ڈیپارٹمنٹس کو ٹیکنالوجی سپورٹ دینے سے بھی روکا ہے۔

مقامی آئی ٹی انڈسٹری Graphics Card کے ان ریٹس سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔

کچھ سالوں میں ، PC Games کی قومی اور عالمی مقابلوں کی وجہ سے Graphics Card کے ریٹس آسمان کو چھو رہی تھے۔

یہ خبر یقینی طور پر علاقائی و بین الاقوامی گیمرز صارفین کیلئے حوصلہ آفزا ثابت ہو سکتی ہے۔


Post a Comment