اس سال گرمیوں کے شروع میں Xiaomi's Redmi Note 9 series سامنے آئی تھی اور اب Xiaomi کا plan ہے اسے پھر سے تازہ دم کیا جائے. Redmi Note 10 پہلے ہی leak ہو چکا ہے اور اس کی مزید leaks جاری ہیں. ایک incredible phone leaker نے بتایا ہے کہ آنے والے فون میں 108MP کیمرا ہے، یہ Xiaomi فون ناقابل یقین حد تک مارکیٹ میں 108MP کے ساتھ ہوگا،پچھلے
یہ کیمرا Xiaomi Redmi Note 10 کے ساتھ آئے گا لیکن اس model پر premium flagship نہیں ہوگی. اس لیک میں Redmi Note کے لیے Qualcomm Snapdragon 750G کا کہا گیا ہے. اس میں 5G کا موڈیم ہے اور اسے gaming کے لیے تیار کیا گیا ہے. اس میں centered hole-punch ہے اور ڈسپلے LCD کا ہی ہے. پچھلی بار بھی leaks نے ہمیں ایک نئے ڈیزائن کا Xiaomi Redmi Note 10 کا ابتدائی نظارہ ظاہر کیا تھا. اس کے درمیان والے کیمرہ پلیٹ پر ایک کروم رنگ بنی ہوئی ہے. اس سیریز میں Xiaomi مختلف editions پیش کرے گا جس میں budget friendly آپشن بھی موجود ہوں گے.
اس فون میں MediaTek’s Dimensity 720 کا processor موجود ہے اور sub-flagship chip فائیو جی feature کے ساتھ. اسی لہاز سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس نئی سیریز کے پورے بورڈ میں 5G ہو سکتا ہے. اس Redmi Note 10 میں تین مختلف کیمروں کے ساتھ LED flash light بھی موجود ہوگی. مین کمیرے میں شاید 48Mp ہو اور اس میں 5020 mAh کی بیٹری کو کم کر 4800 mAh پر کیا گیا ہے.
Post a Comment