Watch video and get Easy Load
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اسلام علیکم
Hello
دوستو کیسے ہیں آپ، امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے، آج کی وڈیو میں، میں ایک اناؤنسمنٹ کرنے والا ہوں لیکن اس سے پہلے میں آپ بتاتا چلوں کہ، میں آپ لوگوں کے لیے Information وڈیو لانے والا ہوں، دوستوں وہ وڈیوز technology کے حوالے سے ہو سکتی، سمارٹ فون کے بارے میں ہو سکتی ہے، وہ کسی نیوز کے بارے میں ہو سکتی ہے entertainment کے بارے ہو سکتی اور وہ آپ کی صحت کے بارے میں بھی ہو سکتی، دوستو کہنے کا مطلب ہے کہ یہ Information ایسی ہوگی جس سے آپ لوگوں کا نولج بھی گین ہوگا، اور مجھے امید ہے آپ میری vidio ضرور پسند آئے گی.
اب بات کرتے اس اناؤنسمنٹ کے بار میں اناؤنسمنٹ کچھ اس طرح سے ہے کہ آپ لوگ میری وڈیو دیکھ کہ بعد اپنے موبائل نمبر Easy load حاصل کر سکتے ہیں.
دوستو اس لے لئیے آپ کو کرنا کچھ اس طرح سے ہے کہ میں اپنی وڈیو کے آخر میں پوچھوں گا اک سوال اگر دیں گے اس کا صحیح جواب تو آپ کو ملے easy Load,
دوستو اگر آپ میری وڈیو دیکھ رہے ہیں out of YouTube
تو جلدی سے youtu.be کے ہوم پیج پر آجائیں اور Search bar میں type کریں clickpersky
اس کے بعد میرے چینل کو subscribe کر لیں،
Like & share
کریں اپنے دوستوں کے ساتھ تاکہ آپ تک پہنچ سکیں میری وڈیو سب سے پہلے اور آپ حاصل کر سکیں زیادہ سے زیادہ لوڈ اپنے موبائل نمبر پر،
دوستو اگر آپ اس سوال کے بارے میں جانتے ہیں تو دوستو آپ نے کمنٹس کچھ اس طرح سے کرنا ہے کہ
کمنٹس بوکس میں سب سے پہلے آپ اپنا پورا نام لکھیں گے اس کے بعد اپنا جواب تحریر کرنے کے بعد،
اپنے نام اور جواب کے ساتھ جواب کے ساتھ مجھے اس نمبر پر اک مسج بھی کریں گے اپنا موبائل نمبر لکھ کر، دوستو آپ نے موبائل نمبر کمنٹس میں نہیں لکھنا وہ آپ مجھے میرے نمبر inbox کریں گے،
دوستو میں top 10 ونرز کو سلیکٹ کروں گا اور میں سے 2 ونرز کو ہی لوڈ ملے گا،
لوڈ صرف
Mobilink & zong
کے کسٹمرز کو ملے گا، لیکن اگر آپ کے پاس
Mobilink & zong
کے نمبر نہیں ہے تو پریشان ہونے ضرورت نہیں آپ کسی اپنے relative یا friend
کا نمبر بھی دے سکتے ہیں.
دوستو جو ونر ہوں گے انکے نام میں اپنی next وڈیو میں اناؤنس کروں گا انکا نام اناؤنس ہونے کے ایک گھنٹے کے دوران ان کے نمبر پر لوڈ ہو جائے گا انشاءاللہ
میرے نمبر پر مسج اسی نمبر سے کریں جس پر آپ لوڈ لینا چاہتے ہیں، اور دوستو آخر میں آپ کو بتاتا چلوں کے لوڈ فل حال 20 روپے کا ہی ملے گا.
تو دوستو یہ وڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ شئر ضرور کریں تاکہ وہ easy load حاصل کر پائے،
آغاز اسی وڈیو سے کرتے ہیں تو دوستو سوال کچھ اس طرح سے ہے کہ
دوستو اسی وہ کون سی چیز ہے جو آپ کے پاس ہمیشہ ہوتی ہے لیکن جاتے ہوئے آپ اسے ہمیشہ پیچھے چھوڑ جاتے ہیں
دوستو مجھے آپ کے کمنٹس کا انتظار رہے گا. امید کرتا ہوں آپ کو یہ وڈیو پسند آئی ہو گی تو جلدی جلدی اپنے دوستو کے ساتھ اسے شئر کر دیں
تو ملتے ہیں نیو وڈیوز اور ونر کے ساتھ
اپنا خیال رکھیے گا اللہ حافظ.
For masseges :03133176656

Post a Comment